الاثریہ ٹرسٹ ہسپتال بھٹیال جہلم

ہسپتال میں تمام تر علاج مفت کیا جاتا ہے اور کوالیفائیڈ ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم کی زیر نگرانی ہسپتال دن رات اہل علاقہ کی خدمت میں مصروف ہے ۔ہسپتال ایک رجسٹرڈ ٹرسٹ کے تحت کام کر رہا ہے ۔ا سکے لئے تمام حسابات کا باقاعدہ آڈٹ کیا جاتا ہے ۔
مزید تعاون کی ضرورت
اس وقت ہسپتال پر اٹھنے والے سالانہ اخراجات تقریباً 10لاکھ روپے ہیں ۔
ہسپتال کے لئے دو عدد ایمبولینس کی ضرورت ہے ۔
نیز ہسپتال میں مزید اضافی سہولیات کی فراہمی کے لئے بھی اہل خیر کے تعاون کی ضرورت ہے۔
Home English Arabic Urdu Recommend Email News Audio Video Pictures Contact