دارالافتاء

یہ شعبہ روزمرہ کی زندگی میں پیش آنے والے مسائل کا حل قرآن وحدیث کی روشنی میں مرتب کرتا ہے ‘جسے عرف عام کی فتویٰ کہا جاتا ہے ۔اور اب تک اس شعبہ نے ہزاروں کی تعداد میں فتویٰ جاری کئے ہیں ۔دار الافتاءکے پہلے مفتی عام شیخ الحدیث پیر محمد یعقوب ہاشمی (رحمہ اللہ )تھے ان کی وفات کے بعد اب دارالافتاءکی ذمہ داری شیخ الحدیث مولانا محمد اکرم جمیل حفظہ اللہ کے پاس ہے ۔


فتویٰ کے حصول کے لئے طریقہ کار
اپنا مسئلہ وضاحت کے ساتھ لکیں اور اپنا واپسی کا مکمل ایڈریس بمعہ فون نمبرز وغیرہ لکھ کر بذریعہ ای میل یا ڈاک اس ایڈریس پر جوابی لفافے کے ساتھ روانہ کریں ۔
ڈاک کا ایڈریس: دارالافتاءجامعہ علوم اثریہ جہلم ۔پاکستان
ای میل ایڈریس: darulitaa@jamia-asria.org

Home English Arabic Urdu Recommend Email News Audio Video Pictures Contact