مجلس التحقیق الاسلامی الاثریہ ریسرچ کونسل

دور حاصر میں ترجمہ وتحقیق کی اہمیت سے بالکل انکار نہیں کیا جاسکتا‘ اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے بانی جامعہ حضرت حافظ عبدالغفور رحمہ اللہ نے جید علماءومحققین کی مشاورت سے سن 1984ءبمطابق 1404ھ میں الاثریہ ریسرچ کونسل کے نام سے جامعہ علوم اثریہ میں ایک تحقیقی ادارے کی بنیاد ڈالی۔اور اس ادارے نے بیسیوں علمی تحقیق اور تبلیغی کتب عربی،اردو اور انگریزی میں شائع کر کے اہل علم ودانش تک پہنچائی اور اس ادارے کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اس نے بیسیوں کتابیں طبع کر کے عوام میںمفت تقسیم کیں ۔اس وقت تک کونسل کی جانب سے جو کتب شائع کیں گئیں یا زیر طبع ہیں ان کی تفصیل یہ ہے ۔
عربی کتب
1۔مختصر سیرة الرسول ﷺ ( للشیخ عبداللہ بن الشیخ محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ تعالیٰ )
2 ۔غایة الامانی فی الرد علی النبھانی ( للامام العلامة ابی المعالی محمود شکری لآلوسی رحمہ اللہ )
3۔امراض العقیدة وعلاجھا ( لفضیلة الشیخ عبداللہ بن محمد الزاحم رحمہ اللہ امام وخطیب المسجد النبوی )
4۔الرد التقی علی الجوھر النقی (للشیخ فیض الرحمن الثوری رحمہ اللہ ‘ استاذ جامعة العلوم الاثریہ جھلم ‘ وباحث مجلس التحقیق االاثری ) 10مجلداً
5۔ازاحة القناع عن مکر اھل الشرک والابتداع (للشیخ الحافظ عبدالغفور بن محمد اسماعیل رحمہ اللہ ،مﺅسس جامعة العلوم الاثریة ومجلس التحقیق الاثری فی جھلم )
6۔ازالةالشبھة عن حدیث التربة (للشیخ عبدالقادر حبیب اللہ السندھی رحمة اللہ ‘ استاذ الجامعة الاسلامة بالمدینة المنورة سابقاً)
7۔الضوءالقرآنی السنی علی عقیدة النبھانی (للشیخ عبدالقادر حبیب اللہ السندھی رحمہ اللہ )
8۔عرض ونقد حول کتابة بعض الناس (للشیخ عبدالقادر حبیب اللہ السندھی رحمہ اللہ )
9۔اغاثة الراجی علی تصریح السراجی (للشیخ بیر محمد یعقوب الھاشمی القرشی)
10۔توجیہ القاری الی القواعد والفوائد الاصولیة والحدیثیة والاسنادیة فی فتح الباری ( للاستاذ حافظ ثناءاللہ زاھدی ‘ استاذ جامعة العلوم الاثریة جھلم )سابقاً
11۔تھقیق الغایة بترتیب الرواة المترجم لھم فی نصب الرایة ( للاستاذ حافظ ثناءاللہ زاھدی ‘ استاذ جامعة العلوم الاثریة جھلم )
12۔فتح الباقی شرح الفیة العراقی ( للاستاذ حافظ ثناءاللہ زاھدی ‘ استاذ جامعة العلوم الاثریة جھلم )
13۔تلخیص الاصول ( للاستاذ حافظ ثناءاللہ زاھدی ‘ استاذ جامعة العلوم الاثریة جھلم )
 14۔تیسیر الاصول ( للاستاذ حافظ ثناءاللہ زاھدی ‘ استاذ جامعة العلوم الاثریة جھلم )
15۔احادیث الصحیحین الظن والیقین ( للاستاذ حافظ ثناءاللہ زاھدی ‘ استاذ جامعة العلوم الاثریة جھلم )
اُردو کتب
16۔اردو ترجمہ ”فتاوی ابن تیمیة رحمہ اللہ (پہلی دو جلدیں ) زیر نگرانی مولانا محمد بشیر سیالکوٹی
17۔اردو ترجمہ ”ازاحة القناع عن مکر اھل الشکر والابتداع“ ( الشیخ الحافظ عبدالغفور بن محمد اسماعیل رحمہ اللہ بانی جامعہ علوم اثریہ والاثریہ ریسرچ کونسل ،جہلم)
18۔اردو ترجمہ ”مختصر سیرة الرسول ﷺ “ ( الشیخ عبداللہ بن الشیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ تعالیٰ)
19۔اردو ترجمہ ”غایة الامانی فی الرد علی النبھانی “ ( الامام العلامة ابی المعالی محمود شکری الآلوسی رحمہ اللہ )
20۔تفسیر قرآن کا مفہورم ‘ آداب اور تقاضے ( پروفیسر ڈاکٹر عبدالرﺅف ظفر ۔اسلامی یونیورسٹی بہاولپور )
انگریزی کتب
21۔انگریزی ترجمہ” غایة الامانی فی الرد علی النبھانی “ ( الامام العلامة ابی المعالی محمود شکری الآلوسی رحمہ اللہ )
Home English Arabic Urdu Recommend Email News Audio Video Pictures Contact