”ماھنامہ حرمین“

یہ ایک دینی اور فکری رسالہ ہے جس کا آغاز 1991سے معمار جامعہ الشیخ علامہ محمد مدنی رحمہ اللہ نے جہلم شہر سے فرمایا ۔اور اس رسالے کی ادارت کی ذمہ داری رئیس الجامعہ حافظ عبدالحمید عامر حفظہ اللہ نے سنبھالی ۔”حرمین“ نہایت ہی مختصر عرصے میں نہ صرف ملک بھر میں بلکہ بیرون ملک بھی پذیرائی حاصل کی اس کی وجہ یہ تھی کہ رسالے میں جدید مسائل کا قرآن وسنت کی روشنی میں حل پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ھالات حاضرہ کے بارے میں علمی اور فکری تبصرے بھی شائع کرنے کا شروع دن سے ہی اہتمام کیا جاتا ہے ۔ابتداءمیں ”حرمین “ماہان بنیاد پر شائع ہوتا رہا لیکن کچھ عرصے سے دو ماہی بنیاد پر شائع ہوتا ہے
”حرمین “کے تازہ شمارے دیکھنے کے لئے کلک کریں
برائے اشتراک
شائع شدہ رسالہ بذریعہ ڈاک منگوانے کے لئے
اندرون پاکستان سالانہ بدل اشتراک 100روپے
بیرون ملک سالانہ بدل اشتراک 500روپے
پوسٹ بکس نمبر11جہلم ۔پاکستان فون نمبر +92 544-613671 فیکس نمبر +92 544-613672
بنک اکاﺅنٹ : ماہانہ حرمین نمبر 707مسلم کمرشل بنک (برانچ چوک اہلحدیث) جہلم (پاکستان)
 
Home English Arabic Urdu Recommend Email News Audio Video Pictures Contact